vni.global
Viral News International

نواز شریف کو کو رونا ویکسین لگنے کی فیک انٹری کرنے والے افراد کے خلاف حکومت کیا ایکشن لینے جارہی ہے؟ شہباز گل نے بتادیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی  شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف کو  کو رونا ویکسین  لگانے کی فیک انٹری کرنے والے ملازمین کو جیل میں ڈالا جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھ اکہ نواز شریف ویکسین سکینڈل میں ملوث ویکسینیٹرز صرف معطل نہیں بلکہ ان کو جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔ملکی بدنامی کی اس کوشش میں ن لیگی عہدیداران بھی سامنے لائے جائیں گے۔پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد ہوتے ہوئے ایسے عناصر کامیاب نہیں ہوں۔کرونا میں ڈاکٹر صاحبہ نے شاندار پرفارم کیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.