vni.global
Viral News International

الیکشن اپلیٹ ٹریبونل سماعتیں,شیخ رشید کے کاغذات منظور

الیکشن اپلیٹ ٹریبونل کی سماعتیں جاری ،، شیخ رشید کے کاغذات منظور،، ریٹرننگ آفسرکا فیصلہ کالعدم قرار ، شیخ رشید احمد کا نے این اے 56 اور57 سے کاغذات منظوری کو بڑی کامیاب قراردیا

فواد چوہدری کی اپیل پرالیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا گیا

اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس مرزا وقاص رؤف نے ار او فیصلے کے خلاف شیخ رشیدکی اپیل پر سماعت کی ، عدالت نے آراوکے کاغذات مسترد کئے جانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے شیخ رشید احمد کے این اے 56 اور57 سے کاغذات منظورکرلیے شیخ رشید نے بڑی فتح قراردیتے ہوئے کہا کہ ان دونوں حلقے میں میدان میں اتر رہا ہوں ۔۔
فواد چوہدری کی اپیلوں پراپلیٹ ٹریبونل نے سماعت کی ، وکلاء نے موقف اپنایا کہ فواد چوہدری کوانتخابات سے باہررکھنے کے لیے سیاسی بنیادوں پر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے

ٹریبونل نے الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت جمعہ تک کیلئے ملتوی کردی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.