vni.global
Viral News International

حکومت کا عید الاضحیٰ پر پانچ چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے عید الضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔        

وزیر اعظم شہباز نے جمعہ سے منگل تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.