vni.global
Viral News International

موڈیز نے پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کو تشویشناک قرار دیدیا

معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال تشویشناک قرار دے دی۔

موڈیز کے مطابق پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتِ حال تشویشناک ہے، آمدنی بڑھانے کے اقدامات آئی ایم ایف کی اگلی قسط جاری کرنےکی پیشگی شرط ہوسکتی ہے۔

آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے,اسحاق ڈار

موڈیز کا کہنا ہے کہ سماجی اور سیاسی خدشات حکومت کے ریفارمز پروگرام پر عمل درآمد کو مشکل بنائیں گے، حکومت پاکستان کے لیے لیکوڈٹی اور بیرونی خدشات کا زور بڑھا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگلے چند برسوں کی فنانسنگ ضروریات کو حاصل کرنا دشوار رہے گا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.