vni.global
Viral News International

گلگت میں انسانی شکل کے اخروٹ کی تصویر وائرل

 گلگت بلتستان : پاکستان کےصوبہ گلگت بلتستان کے  علاقے سےملنے والے انسانی شکل کے اخروٹ  کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سےوائرل ہو رہی ہے ۔

 حیرت انگیز طور پر انسانی شکل سے مطابقت رکھے والے یہ عجیب و غریب اخروٹ ایک مزدور کے ہاتھ اس وقت  لگا جب وہ مزدری کیلئے اخروٹ اکھٹے کررہا تھاََ۔

انسانی شکل کے اس نایاب اخروٹ کی تصویر سوشل میٰڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مقامی لوگ  بھی بڑی تعداد میں اخروٹ کو دیکھنے میں دلچسپی لے رہے ہیں ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.