vni.global
Viral News International

سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران مریم نواز گر گئیں

راجن ہور میں سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز گر گئیں۔

زیادہ متاثرین جمع ہونے کی وجہ سے مریم نواز چھوٹی میز پر چڑھ گئی تھیں، دوران تقریر میز ٹوٹ جانے سے مریم نواز لڑکھڑا گئیں۔

تاہم بعدازاں مریم نواز نے اسی جگہ کھڑے ہو کر خطاب مکمل کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.