vni.global
Viral News International

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 22 اگست کو طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی 22 اگست کو طلب کر لیا گیا۔

 پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، اجلاس پہلے 20 جولائی کو شام چار بجے ہونا تھا تاہم اب مشترکہ اجلاس 22 اگست کو شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

سپیکر راجہ پرویز اشرف نے شیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.