vni.global
Viral News International

یورپی ممالک کا سپین میں تارکین وطن کی آمد پر ہنگامی اجلاس طلب

ہسپانوی علاقے سبتہ میں مراکش کی سرحد سے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے ہزاروں تارکین وطن کے بحران کے بعد یورپی یونین کے22 ممالک کے سربراہان نے ایمرجنسی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے باہمی حکمت عملی وضع کی جا سکے۔

ہسپانوی وزیر داخلہ فرنینڈو گرانڈے مارلاسکا کے مطابق زیادہ تر تارکین وطن اب واپس جا چکے ہیں اور حالات تیزی سے معمول پر آ رہے ہیں۔ تاہم، اس سرحدی بحران کے دوران ڈوبنے اور بھگدڑ مچنے کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 98 تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مراکش سے 60 ہزار تارکین وطن اسپین میں داخل، متعدد جاں بحق

اس صورتحال کے پیش نظر اسپین نے سرحدی حفاظت اور مزید غیر قانونی داخلے کو روکنے کے لیے سمندر میں 500 میٹر طویل نیا حفاظتی بند بھی نصب کر دیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.