vni.global
Viral News International

شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کردی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی، سپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی نےعدالت کو بتایا کہ ان کو رات ہی پتہ چلا کہ کیس کی سماعت آج ہے اس لیے تیاری کے لیے وقت دے دیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کی استدعا منظور کرتے ہوئے میں شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کردی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.