vni.global
Viral News International

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کی قسط موصول ہونے کے باوجود پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 38 پیسے بڑھ کر 218.98 روپے ہے۔

علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہو کر225 روپے کا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.