vni.global
Viral News International

کراچی, دو بہنوں کی گھریلو تنازع پر پانی کے ٹینک میں کود کر خودکشی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دو بہنوں نے گھریلو تنازع پر پانی کے ٹینک میں کود کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فقیرکالونی میں پانی کے ٹینک سےدوبہنوں کی لاشیں ملی ہیں اور اہلخانہ کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں نے ٹینک میں کود کر خودکشی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہلخانہ گھریلو تنازع پر خودکشی کا معاملہ بتارہےہیں اور دوبہنوں کی موت کی مختلف پہلوؤں سےتفتیش کی جارہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.