vni.global
Viral News International

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

 حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے  جو کہ آئندہ 15 دنوں کیلئے برقرار رہیں گی 

وزیر خزانہ کے مطاقب اوگرا سے ملنے والی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں معمولی سے کمی اور ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت بڑھانے کا ذکر تھا۔

ا اوگرا کی سمری پر وزیراعظم سے بھی تفصیلی مشاورت ہوئی ہے اور پٹرولیم  مصنوعات کی قیمتیں 31 اکتوبر تک برقراررکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مارکیٹ میں اس وقت پیٹرول کی قیمت 224 روپے 80 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت 235روپے 30پیسے فی لیٹر اور  مٹی کے تیل کی قیمت 191روپے83 پیسے فی لیٹر  ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.