پی ٹی آئی نے حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی
APP44-08
ISLAMABAD: February 08 – Federal Minister for Information and Broadcasting, Chaudhry Fawad Hussain addressing the book launching ceremony of " Imran Khan Aur Naya Pakistan" . APP photo by Irfan Mahmood
لاہور: پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے حوالے سے حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے بیان میں کہا کہ حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیر سنجیدہ ہیں،ایک طرف تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور حقیقی آزادی مارچ کی کوریج پر پابندیاں ہیں۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ دوسری طرف ایک غیر سنجیدہ کمیٹی کی تشکیل کی خبریں صرف آزادی مارچ کو انگیج کرنے کیلئے ہیں، یہ چالاکیاں نہیں چلنی انتخاب کی تاریخ دیں۔