سکول بیگ سےکوبراسانپ نکل آیا،وڈیو وائرل
بھارت کے ایک سکول کی طالبہ کے بیک سے خوفناک زہریلا سانپ نکل آیا ۔
واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پر دیش کے شہر شاجاپورمیں پیش آیا جہاں طالبہ نے اسکول بیگ میں کوبرا سانپ کی شکایت کی جس دیکھ کر اساتذہ بھی دنگ رہ گئے۔
بھارت میں مختلف ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی گئی ہے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہم جماعت کی طالبہ کے اسکول بیگ میں بڑا کوبرا سانپ پایا گیا جس کی شکایت طالبہ نے اساتذہ کی۔
कक्षा 10 की छात्रा कु. उमा रजक के बैग से, घर से स्कूल आकर जैसे ही बैग खोला तो छात्रा को कुछ आभाष हुआ तो शिक्षक से शिकायत की, कि बस्ते में अंदर कुछ है, छात्रा के बैग को स्कूल के बाहर ले जाकर खोला तो बैग के अंदर से एक नागिन बाहर निकली, यह घटना दतिया जिले के बड़ोनी स्कूल की है। pic.twitter.com/HWKB3nktza
— Karan Vashistha (@Karan4BJP) September 22, 2022
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اساتذہ کی جانب سے بیگ کھولا گیا اور کتابیں بیگ سے باہر نکالی گئیں، جس میں سانپ موجود تھا۔