vni.global
Viral News International

سرفراز احمد کا بیٹے کے ہمراہ ’دل دل پاکستان‘ نغمہ وائرل

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا بیٹے عبداللہ کے ہمراہ قومی نغمہ ’دل دل پاکستان‘ وائرل ہو رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد ایک کمرے میں کالین پر بیٹھے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ ان کا بیٹا عبداللہ بھی اسٹیج پر موجود ہے۔

سرفراز احمد نغمہ دل دل پاکستان گنگنا رہے ہیں اور ان کا بیٹا عبداللہ بھی ان کے ساتھ نغمہ گنگنا رہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.