vni.global
Viral News International

ایشیا کپ کا چیمپئین کون ،فیصلہ آج ہوگا

ایشاکپ کا  فائنل میچ  آج  پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ہوگا ۔

 پاکستان اور سری لنکا کو ایونٹ میں اپنےپہلے میچ میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کےبعد  بھارت نے 5 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ سری لنکا کو افغانستان کےہاتھوں شکست کا مزہ چکھنا پڑا تھا۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان  نے ہانگ کانگ  ،بھارت اور افغانستان کو سنسنی خیز مقابلوں کےبعد شکست دےکر فائنل کےلیے کوالیفائی کیا جبکہ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا سے ہار کا مزہ چھکنا پڑا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.