vni.global
Viral News International

سال نو،اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنراسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کردی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی پردفعہ144کےتحت کارروائی ہوگی، پابندی کا اطلاق 31دسمبر شام 6بجے سے یکم جنوری تک رہےگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.