vni.global
Viral News International

پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ مقابلہ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں یہ اس گراؤنڈ کی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ بھی ہے۔ اس اہم میچ میں پاکستان کی جانب سے 33 سالہ لیفٹ آرم اسپنر علی عثمان اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.