vni.global
Viral News International

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری

اسلام آباد:  روپے کی بے قدری جاری ، ڈالر پھرمہنگا ہونے لگا،انٹرابینک میں 42 پیسے کا اضافہ ریکارڈ۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز  انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافے  کے بعد امریکی کرنسی 221 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کررہی ہے۔

 گذشتہ 7 یوم کے دوران روپے کے مقابلے میں  ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں مجموعی طور پر 2.48 روپے جبکہ اوپن ریٹ میں 8.90 روپے کا اضافہ ہوا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.