vni.global
Viral News International

اروشی روٹیلا کا نسیم شاہ سے متعلق نیا بیان وائرل

بھارت کی ماڈل گرل اروشی روٹیلا کا پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ سے متعلق ایک اور بیان وائرل ہوگیا۔

اروشی روٹیلا سے گفتگو کے دوران صحافی نے نسیم شاہ اوران  کی ایڈیٹ ویڈیو وائرل ہونے سے متعلق سوال کیا؟

نسیم شاہ اور بھارتی ماڈل کی ایڈیٹ شدہ وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

جس پر اروشی کا کہنا تھا کہ ہمارے بہت سے مداح ایڈیٹ کرکے ہمارے لیے ویڈیوز بناتے ہیں جن کی حوصلہ افزائی ضروری ہوتی ہےاور ہماری ٹیم ایسے مداحوں کو شکریہ کرنے کے لیے ان ایڈیٹس کو شیئر کرتی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.