کراچی ناقابل یقین رہا، اب لاہور کی باری ہے,بابر اعظم
کپتان بابر اعظم نے کراچی میں کھیلے جانے والے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کے دوران شائقین سے بھرے اسٹیڈیم کو ناقابل یقین قرار دے دیا۔
سوشل میڈیا پر آخری روز کے میچ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بابر اعظم نے ایک پوسٹ کی، جس میں درج تھا کراچی ناقابل یقین رہا، اب لاہور کی باری ہے۔
All even.
Karachi was incredible. Over to you, Lahore. 🇵🇰 pic.twitter.com/61wibr3Pmu
— Babar Azam (@babarazam258) September 25, 2022
قومی کپتان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں پاکستانی کھلاڑیوں کو انگلینڈ کے بیٹرز کو آؤٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔