vni.global
Viral News International

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریزکی تیاریاں مکمل

 قذافی اسٹیڈیم میں میچز کے لیے تیاریاں حتمی مرحلےمیں پہنچ گئیں، رنگ و روغن کر دیا گیا ہے اور اسٹیڈیم میں صفائی ستھرائی کاکام جاری ہے۔

اس کے علاوہ گراؤنڈ اسٹاف نے پچز تیارکر لی ہیں، دائیں اور بائیں جانب پریکٹس پچز بھی تیار کی جا چکی ہیں۔

 پاکستان اور  انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں کل قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی۔

 قذافی اسٹیڈیم میں تین ٹی 20 میچز 28 ستمبر، 30 ستمبر اور 2اکتوبر کوکھیلےجائیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.