vni.global
Viral News International

کراچی ناقابل یقین رہا، اب لاہور کی باری ہے,بابر اعظم

 کپتان بابر  اعظم نے کراچی میں کھیلے جانے والے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کے دوران شائقین سے بھرے اسٹیڈیم کو ناقابل یقین قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر آخری روز کے میچ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بابر اعظم نے ایک پوسٹ کی، جس میں درج تھا کراچی ناقابل یقین رہا، اب لاہور کی باری ہے۔

قومی کپتان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں پاکستانی کھلاڑیوں کو انگلینڈ کے بیٹرز کو آؤٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.