vni.global
Viral News International

کورونا کے وار جاری ،2 اموات 578 نئے کیسز رپورٹ

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 22 ہزار 679 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 578 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی شرح 2.55 فیصد رہی جب کہ 2 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 30 ہزار 544 ہوگئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.