vni.global
Viral News International

مفتاح ثابت کریں آئی ایم ایف کو میں نے خط بھیجا ، مستعفی ہوجاؤں گا: تیمور جھگڑا

پشاور:  وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور خان جھگڑا نےکہا ہےکہ مفتاح اسماعیل ثابت کردیں کہ  میں نے آئی ایم ایف کو  خط بھیجا ہے تو میں مستعفی ہوجاؤں گا۔

ایک بیان میں وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور خان جھگڑا کا کہنا تھا کہ میں نے آئی ایم ایف کو خط نہیں بھیجا، مفتاح اسماعیل آپ کو پتہ ہے کہ میں نے خط نہیں بھیجا۔

تیمور خان جھگڑا کا کہنا تھا کہ مفتاح اسماعیل ثابت کریں کہ خط میں نے آئی ایم ایف کو بھیجا ہے تو مستعفی ہوجاؤں گا، مفتاح اسماعیل اگر ثابت نہ کر سکے تو پھر وہ استعفیٰ دیں ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.