vni.global
Viral News International

مارگلہ ہلز پر تیندوں کا راج،شہری محتاط رہیں

اسلام آباد کے مارگلہ ہلز  نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کے کیمروں نے ریکارڈ کر لی۔

 حکام وائلڈ لائف کے مطابق تصاویر میں نظر آنے والا نر تیندوا کامن لیپرڈ نسل کا ہے، خوشگوار  موسم میں مارگلہ ہلز نیشل پارک میں تیندوے زیادہ گھومتے دکھائی دے رہے ہیں۔

وائلڈ لائف کی جانب سے مارگلہ ہلز کے ٹریلز  پر جانے والے شہریوں کو محتاط رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.