vni.global
Viral News International

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد:  چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے علاوہ اسدعمر، فواد چودھری اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف بھی فیصلہ کل سنایا جائےگا، الیکشن کمیشن کی جانب سے کیس کا فیصلہ کچھ عرصہ قبل ہی محفوظ کیا گیا تھا۔

واضح رہے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کے باعث کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی دارخوست کر رکھی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.