vni.global
Viral News International

صفر پر آؤٹ ہوا تو راجستھان رائلز کے مالک نے مجھے تھپڑ مارے،راس ٹیلر

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر راس ٹیلر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بارے میں اہم انکشاف کیا ہے۔

راس ٹیلر نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا کہ صفر  پر آؤٹ ہوا تو راجستھان رائلز کے مالک نے مجھے تھپڑ مارے۔

راس ٹیلر نے اپنی کتاب میں بتایا کہ مجھے تین چار تھپڑ مارے گئے ،کہا گیا کہ ملین ڈالر صفر پر آؤٹ ہونے کے نہیں دیے۔

راس ٹیلر نے مزید کہا کہ گو کہ تھپڑ جارح نہیں تھے مگر پروفیشنل ماحول میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔

38 سالہ راس ٹیلر نے یہ انکشافات اپنی نئی کتاب میں کیے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.