vni.global
Viral News International

بھارت سے پاکستان داخل ہونے والے چیتے کو علاقہ مکینوں نے مار ڈالا

بھارتی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونےوالا چیتے کو علاقہ مکینوں نے ہلاک کردیا 

محکمہ وائلڈ لائف کے ڈپٹی کنزریوٹر میر اعجاز علی تالپور کا کہنا ہے کہ چیتا تحصیل اسلام کوٹ کےمختلف علاقوں میں کل دیکھا گیا تھا، علاقہ مکینوں نے چیتےکا شکار کیا ہے۔

ڈپٹی کنزرویٹر میر اعجاز علی تالپور نے مزید کہا کہ اطلاع ملنے پر چیتے کو پکڑنے کیلئے مخصوص گن کا بندوست کیا جا رہا تھا، چیتےکو  پکڑنے کے بعد کیر تھرپارک میں چھوڑنا تھا لیکن اس سے پہلے ہی علاقہ مکینوں نے اسے مار دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.