vni.global
Viral News International

کورونا مزید 2 جانیں نگل گیا، 24 گھنٹے کے دوران 779 نئے کیسز رپورٹ

این آئی ایچ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 22 ہزار 99 کوروناٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 779افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہےجبکہ ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 3.53 فیصدرہی۔این آئی ایچ کی جانب سے کہا گیاہے کہ ملک میں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 2 اموات ہوئیں۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز کے اعدادوشمار کے مطابق مہلک وائرس سے 2 مریض جاں بحق ہوئے تھے اور 390 افراد وبا میں مبتلا ہوئے جبکہ آج کورونا کیسز میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد تقریبا دگنا ہے جو قابل تشویش ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.