vni.global
Viral News International

کوئٹہ میں دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق 11 زخمی

کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور  11 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دستی بم حملہ کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر کیا گیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

حملے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پہنچ گئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.