vni.global
Viral News International

وزیر اعظم نے گورنر پنجاب کو وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد:  گورنر ہاؤس میں جاری اجلاس میں اہم پیش رفت، وفاقی وزارت قانون سمیت لیگل ٹیم نے گورنر کو وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کی تجویز دیدی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے گورنر پنجاب کو وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے فی الحال روک دیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے گورنر کو لیگل ٹیم سے مزید مشورہ کرنے کی ہدایات کر دیں۔

لیگل ٹیم نے تجویز دی کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے سے انکار نہیں کیا تو کیسے ڈی نوٹیفائی کرسکتے ہیں، گورنر ہاؤس میں قانونی اور آئینی معاملات پر مشاورت جاری ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.