vni.global
Viral News International

عمرگل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

افغانستان کرکٹ بورڈ نے عمرگل سے ایک سال کا معاہدہ کیا ہے

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمرگل کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر بولنگ کوچ مقرر کردیا ۔

 افغانستان کرکٹ بورڈ نے عمرگل سے ایک سال کا معاہدہ کیا ہے، وہ اس سے قبل تین ہفتے کے اسائنمنٹ پر بھی افغانستان ٹیم کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔

عمرگل نے 47 ٹیسٹ، 130 ون ڈے اور 60 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.