vni.global
Viral News International

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید گرگئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں آج بھی 2.6 فیصد تک کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جمعے کو برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 2.16 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت 97.44 ڈالر پر آگئی۔

اس کے علاوہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 2.48 ڈالر یعنی 2.6 فیصد کمی کے بعد 91.68 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.