vni.global
Viral News International

شاہین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھیلیں،عاقب جاوید

سابق پاکستانی کرکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈکپ سے زیادہ ویلیو ہے، ایک ورلڈکپ نہ بھی کھیلیں تو خیر ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین شاہ کا فٹ ہونا زیادہ ضروری ہے، ایسے فاسٹ بولر بہت کم پیدا ہوتے ہیں،شاہین  پاکستان کا اثاثہ ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.