vni.global
Viral News International

شادی کے 54 سال بعد جوڑے کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

بھارتی ریاست راجستھان کے الوار ضلع میں بڑی عمر کے میاں بیوی کے ہاں شادی کے 54 سال بعد پہلی اولاد ہوئی۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ خاتون کی عمر 75 اور ان کے شوہر کی عمر 70سال ہے جب کہ ان کے ہاں ان وٹرو فرٹیلائزیشن ( آئی وی ایف ) کے ذریعے اولاد پیدا ہوئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ جوڑا ہریانہ بارڈر کے نزدیک واقع  ایک علاقے کا رہائشی ہے جو کافی جدوجہد کے بعد فرٹیلیٹی سینٹر پہنچا جس کے بعد انہیں اولاد کی خوشی نصیب ہوئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.