سعودی شہر دمام میں انسداد منشیات ادارے کی کارروائی، 3 پاکستانی گرفتار
Arrested Indian fishermen stand in lockup at a police station in Pakistan's port city of Karachi on December 4, 2012. Pakistan maritime security agency arrested 19 Indian fishermen and seized three boats for illegally fishing in Pakistan's territorial waters. AFP PHOTO/Asif HASSAN
سعودی عرب کے شہر دمام میں انسداد منشیات کے ادارے نے کارروائی کرکے 3 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔
عرب میڈیا کے مطابق انسداد منشیات کے ادارے نے سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں کارروائی کی۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران 3 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی ہے۔