روس,سکول میں فائرنگ، 7 بچوں سمیت 31 افراد ہلاک
Police and paramedics work at the scene of a shooting at school No. 88 in Izhevsk, Russia, Monday, Sept. 26, 2022. A gunman on Monday morning killed 13 people and wounded 21 others in a school in central Russia, authorities said. Russia's Investigative Committee said in statement that seven children were among those killed in the shooting in the school in Izhevsk, a city about 960 kilometers (596 miles) east of Moscow in the Udmurtia region. (AP Photo)
ماسکو: روسی سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت 31 افرادہلاک ہو گئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افسوسناک واقعہ آئیزیکس شہرمیں پیش آیا۔ فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکورٹی حکام موقع پر پہنچ گئے اور سکول کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کی آمد پر حملہ آور نے خود کو گولی مار لی۔
مرنے والوں میں سات بچےاورعملے کے چھ افرادشامل ہیں۔زخمی ہونے والےچودہ بچوں سمیت اکیس افرادکو طبی امدادکیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔