vni.global
Viral News International

بڑا اپ سیٹ، آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر زمبابوے کے ہاتھوں پہلی شکست

زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا۔

تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 141 رنز بنائے اور پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں زمبابوے کی ٹیم نے 142 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔یاد رہے آسٹریلیا 3 میچز کی ون ڈے سیریز پہلے ہی جیت چکا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.