vni.global
Viral News International

مہنگائی کا نیا جھٹکا ، بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 9روپے 90پیسےاضافہ

نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق قیمت میں اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے نے 9 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، اتھارٹی نے 28 جولائی 2022 کو عوامی سماعت کی تھی، اس کا اطلاق صرف اگست کے بلوں پر ہوگا۔ ۔فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.