vni.global
Viral News International

فیاض الحسن چوہان کا عمران خان کے قتل کی سپاری دیے جانے کا دعویٰ

کچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود کوچی نامی دہشت گرد کو سپاری دی ہے: رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے قتل کی سپاری دیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھاکہ ’اطلاع ہے کہ کچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود کوچی نامی دہشت گرد کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی ہے‘۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.