vni.global
Viral News International

کورونا کی نئی لہر سے کیسز میں اضافہ، مزید 694 مریض سامنے آ گئے

کورونا کی نئی لہر سے کیسز میں اضافہ ہونے لگا، چھ سو چورانوے نئے مریض سامنے آگئے۔

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی مجموعی شرح تین اعشاریہ نو تین فیصد تک پہنچ گئی، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 694 نئے مریض رجسٹرڈ ہوئے۔

کورونا کے سترہ ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے، موذی مرض سے متاثر ایک سو ایک مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.