vni.global
Viral News International

ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری، انٹربینک میں 228 روپے کا ہوگیا

کراچی:  انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

جمعرات کے روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری رہا اور ڈالر 226.81 روپے پر بند ہوا۔

جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ایک بار پھر ڈالر کی قدر  میں اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر ایک روپے 19 پیسے مہنگا ہوا۔

انٹربینک میں ایک ڈالر کی قیمت 228 روپے ہوگئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.