vni.global
Viral News International

پاکستان میں کورونا سے مزید 2 افرادکا انتقال، مثبت کیسزکی شرح 4 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس نے مزید 2 افراد کی جان لے لی۔

قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں24گھنٹوں میں کورونا کے16ہزار 755 ٹیسٹ کیےگئے،جن میں سے 650 مثبت کیس رپورٹ ہوئے۔

قومی ادارہ صحت نے مزید بتایا کہ ملک میں کوروناکے138مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ ملک میں24گھنٹوں میں کوروناسے 2 افرادکاانتقال بھی ہوا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.