vni.global
Viral News International

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور، شیخوپورہ اور چنیوٹ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 رکارڈ کی گئی اور اس کا مزکز پاکستان اور بھارت کا سرحدی علاقہ ہے۔

زلزلے میں کسی جانی و مالی نقصان کی  تاحال کوئی معلومات نہیں ملی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.