vni.global
Viral News International

عمران خان پر حملے کا تفتیشی ریکارڈ غائب

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ویجیلنس سیل سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کا تفتیشی ریکارڈ غائب ہو گیا۔

اینٹی کرپشن کے مطابق ڈائریکٹر ویجیلنس سیل انور شاہ عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے ممبر تھے، سابق ڈائریکٹر ویجیلنس انور شاہ معطل ہو چکے ہیں۔

عمران خان پر حملے کے ریکارڈ کے علاوہ ویجیلنس سیل سے ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف جاری تحقیقات کا ریکارڈ بھی غائب ہو گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.