vni.global
Viral News International

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، ایک اور کشمیری جوان شہید

قبوضہ وادی میں قابض فورسزکی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، ضلع کپواڑہ میں قابض فورسزکے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید ہو گیا۔

 بھارتی فورسزنے ضلع کپواڑہ میں ایک اورنوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا، کشمیری میڈیا کے مطابق نوجوان پر فائرنگ کا الزام لگاتے ہوئے ظالمانہ کارروائی کی گئی۔

افسوسناک واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کا عمل شروع کر دیا گیا جو آخری اطلاعات موصول ہونے تک جاری تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.