vni.global
Viral News International

چلاس ,مکان کی چھت گرنے سے ماں 8 بچوں سمیت جاں بحق

چلاس میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بوسیدہ مکان کی چھت گرنے کا واقع چلاس کے علاقے بونر داس میں پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد میں ماں، 4 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل ہیں، تمام لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.