vni.global
Viral News International

پرنس کریم آغا خان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 1 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

 اسلام آباد: اسماعیلی کمیونٹی کے سربراہ پرنس کریم آغا خان نے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے 1 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کردیا۔

 وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس رحیم آغا خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دس ملین ڈالر کی خطیر امداد دینے پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے لیے امداد پر مجھ سمیت تمام پاکستانی آغا خان کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.