vni.global
Viral News International

مستنصر حسین تارڑ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

لاہور: مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

ذرائع کے مطابق مستنصر حسین تارڈ کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے،مستنصر حسین تارڈ کی جلد صحتیابی کیلئے ان کی اہلیہ نے قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.